author info
Profile Picture

The Peshawar Home Tuitions

joined: May 15, 2024
Star 0 reviews
safety tips

Check the item before you buy

Pay only after collecting item

Beware of unrealistic offers

Meet seller at a safe location

Do not make an abrupt decision

Be honest with the ad you post

The Peshawar Home Tuitions
The Peshawar Home Tuitions
The Peshawar Home Tuitions
The Peshawar Home Tuitions
The Peshawar Home Tuitions
The Peshawar Home Tuitions
The Peshawar Home Tuitions
The Peshawar Home Tuitions
The Peshawar Home Tuitions
The Peshawar Home Tuitions

PKR: 30,000

The Peshawar Home Tuitions

description

دی پشاور ہوم ٹیوشنز، پشاور میں ہوم ٹیوشنز سروسز مہیا کرنے والا ایک وسیع نیٹورک ہے، جو 2020/2021 سے اب تک اہل پشاور کو انکے گھر کی دہلیز پہ مسلسل ہوم ٹیوٹرز پرووائڈ کررہا ہے۔۔!!

ہم مسلسل اس کوشش میں مصروف عمل رہتے ہیں کہ طلباء کے لئے تعلیمی سلسلہ کو آسان بنایا جاسکے ۔۔!

ہوم ٹیوٹرز کی وسیع ٹیم کو لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ کرتے رہتے ہیں تاکہ وہ متعلقہ ہوم ٹیوشنز کے طلباء کے ذہنوں میں پائے جانے والے اکیڈیمک سے متعلق ہر قسم کے سوالات کے جوابات دے سکیں۔۔!

بیشک یہ ایک کٹھن کام ہے مگر نیک نیتی سے جس کام کو بھی اپنایا جائے ، اللہ آپکے لئے آسانیاں پیدا کرتا ہے، اور اس پلیٹ فارم کو اللہ نے آپ سب طلباء اور والدین کی سپورٹ اور دعاؤں سے ہمارے لئے فراخ رزق کا ذریعہ بنایا ہے۔۔۔!

ہماری ہوم ٹیوشنز سروسز میں ہوم ٹیوٹرز کو انکی قابلیت کی بنیاد پر ہائیر کیا جاتا ہے، تاکہ انسے ہم اپنے معیار اور والدین کی ضرورت کے مطابق کام لے سکیں۔۔۔!

غیر حاضریوں سے تمام والدین کو شکایت رہتی ہے، اس پہ قابو پانے کیلئے ہم نے غیر حاضریاں اپنے ہوم ٹیوٹرز سے ختم کروادیں ہیں، لہذا بارش ہو یا دھوپ ہماری کوئی آف نہیں جب تک والدین کی طرف آف نہ دی جائے۔۔۔!

والدین کا کہنا تھا کہ ایڈوانس فیس لیکر ہوم ٹیوٹرز بے غم ہوجاتے ہیں اور پھر صحیح کام نہیں کرواتے۔۔۔اس گمان کو ختم کرنے کیلئے ہم نے Return Fee Policy اپنائی ہے، جو مہینہ کے وسط میں جب بھی آپکو لگے کہ یہ ہوم ٹیوشنز میرے معیار یا ضرورت کے مطابق نہیں ہے سو آپ اپنی فیس واپس طلب کرسکتے ہیں۔۔۔!

ان تمام اقدامات سے الحمدللہ ہماری سروسز کو مزید تقویت ملی ہے اور اب تک کہیں سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔۔۔!

ہماری ہوم ٹیوشنز سروسز میں طلباء کی ایمپرومینٹ ہمارا اولین ٹارگٹ ہوتا ہے، اور ہم دعوہ کرتے ہیں کہ آپکی دی جانے والی فیس رائیگاں نہیں جائیگی۔۔!

کلاس 8،9 میں جانے والے فریش طلباء کیلئے اکیڈیمک سیشن کے آغاز میں ہی ہم سے ماہر ہوم ٹیوٹرز ہائیر کریں اور مرحلہ وار اپنے بچے کو منتھلی ٹیسٹ سے لیکر فائنل ٹرم/بورڈ ایگزیم تک ایمپروو ہوتے دیکھ لیں۔۔!

ہمارے پاس گھر بیٹھے کیڈٹ کالجز انٹری ٹیسٹ کی تیاری کیلئے ماہر ہوم ٹیوٹرز موجود ہیں۔۔ جو مناسب ماہانہ فیس میں آپکے بچے کو ٹارگٹڈ سٹڈی کرواکر انٹری ٹیسٹ میں کامیابی دلوائینگے۔۔۔ انشاءاللہ

ایٹا/ایم۔ڈی۔کیٹ کی تیاری بھی گھر بیٹھے ہمارے ماہر ہوم ٹیوٹرز سے کروائی جاسکتی ہے۔۔۔ جسکے لئے ہم آپکو ریزلٹ اورینٹڈ ہوم ٹیوٹرز پرووائڈ کرینگے۔۔!

تمام طلباء کیلئے نیک خواہشات اور دعاؤں کا طلبگار

CEO: The Peshawar Home Tuitions

Call or WhatsApp Us: 0347 3138392

#HomeTuitionServices #peshawarhometutionsnetwork #exampreparation #MaleTutor #femaletutor #hometutorrequired #hometutoring #hometuition #HomeTuitionOnline #students #boardexam #bisepeshawar #FBISE