Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Rawalpindi
June 08, 2024
Product ID: 108733
Health & Care Products
Body Skin Care Products
Private Seller
rawalpindi
Zafrani urgent facial
حلال پروڈکٹ
یہ قدرتی اجزا زعفران سے تیار گیا ہے۔۔
نقصان دہ کیمکل سے پاک ہے
یہ جلد کو درج ذیل فائدے دیتا ہے
🔅یہ جلد کی رنگت کو نکھارتا ہے۔
🔅جلد میں کشش اور چمک لاتا ہے ۔
🔅سورج کی وجہ سے ڈیمیج جلد کو ریپئر کرتا ۔
🔅سیاہ حصوں کو نکھارتا ہے ۔
🔅بھرتی عمر کے اثرات کم کرتا
🔅کیل مہاسے ختم کرتا
طریقہ استعمال ؛
فیس واش سی چہرہ اچھی طرح دھو لیں
فیشل کریم کو چہرے پر لگا کے 3 سے 4 منٹ ک لیے مساج کرے اور تازہ پانی سی دھو لیں
یا
5 منٹ ک لئے فیشل کریم کو چہرے پی لگا رهنے دیں اور ہلکی سی مساج کے بعد دھو لیں۔