author info
Profile Picture

Ruqayya Shah

joined: April 24, 2024
Star 0 reviews
safety tips

Check the item before you buy

Pay only after collecting item

Beware of unrealistic offers

Meet seller at a safe location

Do not make an abrupt decision

Be honest with the ad you post

Skin whitening and glowing Ubtan
Skin whitening and glowing Ubtan
Skin whitening and glowing Ubtan
Skin whitening and glowing Ubtan

PKR: 1,500

Skin whitening and glowing Ubtan

description

جیسا کہ ابٹن کئی سو سال سے جلد کو تروتازہ اور جوان رکھنے کے لئے دنیا کے کئی ممالک میں استعمال ہو رہا ہے.شاہ اورگینک پروڈکٹس بھی قدیم تہذیب اور نیچر سے متاثر ہو کر خالص قدرتی اجزا سے چکی سےبنائی جاتی ہیں جو کہ کیمیکل اور زہریلے اثرات سے بالکل پاک ہیں.
فوائد :
شاہ آرگینک ابٹن کے دس خالص قدرتی اجزاء جلد میں جذب ہوکر قدرتی حسن کونکھارتے ہیں۔جلدکے مردہ خلیے، داغ دھبے صاف، کھلے مسام بند کرکےجلد کو ٹائٹ،وائٹ ،تروتازہ اور بچوں جیسی نرم و ملائم بناتا ہے.
طریقہ استعمال:
ایک ٹیبل اسپون ابٹن کو دودھ یا دہی میں پیسٹ بنائیں اور ساتھ ہی لیموں یا شہد یا ٹماٹر کے جوس میں سے کوئی ایک چیز آدھا چمچ شامل کر دیں اور آدھا گھنٹہ سائیڈ پہ رکھ دیں. پھر چہرے اور ہاتھ پاؤں پر دائروں میں بہت نرمی سے مساج کریں.20 سے 30 منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں, اگر ٹائم سے پہلے خشک ہو جائے تو پانی یا عرق گلاب کا اسپرے کر دیا کریں۔ آخر میں نارمل پانی سے دھو لیں۔
احتیاط:
ایکنی یا حساس جلد والے ہاتھوں پر لگا کر چیک کر لیں۔فریج میں اسٹور کریں.روزانہ یا ہفتہ میں تین چار دفعہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ابٹن کے ساتھ کلینزر فیس واش یا اسکرب کی ضرورت نہیں ہوتی. کیونکہ
اس میں تمام چیزیں موجود ہیں۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کریں