author info
Profile Picture

Talha Hameed

joined: July 03, 2024
Star 0 reviews
safety tips

Check the item before you buy

Pay only after collecting item

Beware of unrealistic offers

Meet seller at a safe location

Do not make an abrupt decision

Be honest with the ad you post

3 marla plot urgent for sal
3 marla plot urgent for sal
3 marla plot urgent for sal
3 marla plot urgent for sal
3 marla plot urgent for sal

PKR: 7,500,000

3 marla plot urgent for sal

description

*برائے فروخت*
*موقع پہ قبضہ*
*سیمی کمرشل تین مرلہ پلاٹ*
TALHA HAMEED : +923010442261
*یہ ایگزمٹڈ پلاٹ ہے*
*ڈی بلاک موہن الوال سکیم*
*شاہ کام چوک بحریہ ٹاؤن*
*برائے مہربانی صرف سنجیدہ لوگ میرے رابطہ کریں*
کارنر کے ساتھ والا پلاٹ 60 فٹ روڈ پر ہے
جو جو گلی ٹاؤن اور رائیونڈ روڈ کو اپس میں ملاتی ہے اس روڈ پر ہے
دیواریں کھڑی ہوئی ہیں صرف لنٹر پڑھنا ہے
لینٹر کی شٹرنگ کر کے دوبارہ کھولی گئی ہےکیونکہ شرٹننگ کا کرایا پڑ رہا تھا
پانی کا اپنا ذاتی علیحدہ بور ہوا ہے بجلی کا میٹر بھی لگا ہوا ہے نئی سڑکیں بن رہی ہی ںسڑکوں کے ساتھ ساتھ سیوریج کے پائپ بالکل نیو ڈلے ہیں زیرو میٹر
فرنٹ بالکل صاف ہے نہ کوئی کمبے نہ درخت ہے کلیر ہے 60 فٹ روڈ کے اوپر مین کے اوپر ہے اور پلاٹ کے بالکل سامنے والی
کٹنگ جو ہے دو کنال کی ہے
نقشے کے مطابق پیچھے تو واش روم ان کے درمیان واشنگ ایریا پھر دو کمرے ہیں کمروں سے اگے ایک سائیڈ پہ حال ہے دوسری سائیڈ پہ کچن اور کچنز کے بعد گیراج اور گیراج میں سے اوپر سیڑھیاں جا رہی ہیں
اپنے ہاتھ سے خود تیار کیا ہوا کسی ٹھیکے دار کا نہیں بنا ہوا
بنایا خود کی رہائش کے لیے بنا رہا تھا بس کچھ ایشوز کی وجہ سے اس کو سیل اؤٹ کرنا پڑ رہا ہے خود سارا کچھ سامنے تیار کروایا ہوا ہے

#EVERYONE