Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Rawalpindi
August 14, 2024
Product ID: 121268
Cosmetics | Beauty
Skin Care
Wholesale
wah
*_Day Cream_*
_SPF 20_
اگر آپ کی سکن ایکسٹرا dry ہے یا winters میں dry ہو جاتی ہے تو آپ اپنی سکن کئیر میں یہ ہائیڈریٹنگ ڈے کریم جو سکن کو nourish اور calm کرتی ہے اور آلودگی سے بچاتی ہے۔
یہ اپنی moisture lock-in ٹیکنالوجی کی وجہ سے dry اور sensitive سکن کیلئے ایک بہترین موئسچرائزر کا کام بھی کرتی ہے۔
یہ nourishing کریم جلد میں اچھے سے جذب ہو کر جلد کو نرم وملائم اور چمکدار بناتی ہے۔اس میں شامل وٹامن B6, B5, B3, C اور E سکن کو revitalize کرنے کے علاوہ کولیجن کی پروڈکشن کو متحرک کرتے ہیں جس سے ایلسٹن اور کولیجن کے ریشے مزید سخت نہیں ہوتے اور جلد لچکدار ہوتی ہے۔
اس کے علاوہ پگمنٹیشن کم کر کے رنگت نکھارتا ہے۔
*_Price 980_*