author info

Maliha Malik

joined: September 03, 2024
Star 0 reviews
safety tips

Check the item before you buy

Pay only after collecting item

Beware of unrealistic offers

Meet seller at a safe location

Do not make an abrupt decision

Be honest with the ad you post

details

PKR: 1,150

Glutathione whitening mask
description

*Glutathione Whitening Gel Mask*
*حلال پروڈکٹ*

__یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا _اس میں شامل چند اہم اجزا درج ذیل ہیں ہیں_
_Glutathione ,Rosehip seed oil,Alfa Arbutim,Nicinamide,Vatime C,Pro Vitamine B5,Vitamine E_

*مرکری اور دوسرے کیمکل ایسڈ سے پاک ہے*


یہ ہماری جلد کو درج ذیل فائدے دیتا ہے
*🔅اس میں موجود گلوٹا تھائیون ہماری جلد کی رنگت کو بہت زبردست طریقے سے نکھارتی ہے*
*🔅جلد پر موجود ہے داغ دبھے اور ہر قسم کی نشان کو ختم کرتی ہے*
*🔅جلد پر موجود فالتو آئل کو ختم کرتی ہے*
*🔅جلد کو ملائم اور تروتازہ بناتی ہے*
*🔅چھائیوں کو ختم کرتی ہے*
*🔅سورج کی شعاعوں کے خلاف مزاحمت پیدا کرتی ہے*

*`` *طریقہ استعمال* ``
_رات کو سونے سے پہلے جلد پہ کریم کی طرح اپلائی کرنی ہے اور صبح اٹھ کے جلد دھو لینی ہے *یا* دن میں دو گھنٹے کیلئے لگانی ہے_


*احتیاط*

~اسے جلد پہ لگا کے براہ راست سورج 🌞کے سامنے یا آگ ♨کہ قریب نہیں جانا ❌❌