Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Quetta
September 28, 2024
Product ID: 126779
Cosmetics | Beauty
Cosmetics set
Private Seller
دوبئی ٹریڈرز ہول سیل ڈیلر بالمقابل کٹ پیس گلی نمبر(1) مسجد روڈ کوئٹہ
《خالدہربل ہئرآئل》
فوائد اور خصوصیات:!
بالوں کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ بالوں کا قدرتی رنگ برقرار رکھتا ہے۔
بالوں کو لمبا ، گھنا اور چمکدار بناتا ہے۔
بالوں کی خشکی اور سکری ختم کرتا ہے۔
بالوں کو سفید ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔
گنجے پن کو ختم کر کے گرتے بالوں کو روک لیتا ہے
{نوٹ}
ہمارا تیل 💯 کیمیکل سے پاک ہے
《خالد ہربل شیمپو》
فوائد اور خصوصیات:!
یے ایک خصوصی پروڈکٹ ہے جسے خشکی سے نمٹنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر کھوپڑی کی صحت کو فروغ دیا گیا ہے۔ جڑی بوٹیوسےخصوصیات کے لئے مشہور فعال اجزاء کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، یہ خشکی کو ختم کرنے اور اس کی تکرار کو روکنے کا کام کرتا ہے۔ مزید برآں، خالد شیمپو دیگر فوائد کی ایک رینج پیش کرتا ہے جو صحت مند، زیادہ متحرک بالوں میں حصہ ڈالتے ہیں۔
{نوٹ}
ہمارا شیمپو💯 کیمیکل سے پاک ہے
《خالد مرہم》
نئےبال اُگانےوالی خالد مرہم گنج پن کےلئےبہت مفیدہے