Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Faisalabad
December 22, 2024
Product ID: 133580
General store
Private Seller
khurrianwala Faisalabad
بیری شہد دنیا بھر میں اپنی خصوصیات اور اعلیٰ معیار کی وجہ سے بہت مقبول ہے۔ 🍯
بیری شہد اپنی منفرد خوشبو، ذائقہ اور بے شمار طبی فوائد کی وجہ سے اپنی خصوصیات رکھتا ہے۔
0 فیصد چھوٹی اور بڑی مکھی کا خالص شہد حاصل کرنے کے لیے ابھی ارڈر کریں
احادیث مبارکہ میں شہد کے فوائد:
شہد کو شفاء کہا گیا ہے:
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم شفاء کو دو چیزوں میں تلاش کرو: شہد اور قرآن۔"
(سنن ابن ماجہ: 3452)
سردیوں کا خاص تحفہ
شہد سے اپنا علاج خود کیجیے
اب اپ کا جسم رہے سردی میں گرم
اب اپ کی چائے بنے نہایت شاندار
اپ استعمال کریں گے چینی کی جگہ پر شہد
اور اپ پائیں گے ہر گھونٹ میں خالص شہد کا ذائقہ
اج کل کی بیماریاں مثلا چکن گونیا چکن پوکس کھانسی نزلہ زکام کے لیے نہایت مفید ہے
استعمال کا طریقہ:
شہد کو نیم گرم پانی، دودھ یا ہربل چائے کے ساتھ استعمال کریں۔
جلد پر لگانے کے لیے براہ راست متاثرہ حصے پر لگائیں۔
نوٹ: اگر کسی کو الرجی یا خاص طبی مسائل ہوں، تو استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔
فوائد:
قدرتی شہد دل کی صحت کے لیے مفید ہے، کیونکہ یہ خون کی گردش بہتر کرتا ہے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔
طاقت کا خزانہ: جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے۔
قدرتی اینٹی بائیوٹک: بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ہے۔
نظام انہضام کی بہتری: معدے کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔
خون کی صفائی: خون کو صاف کرتا ہے۔
جلد کی خوبصورتی: جلد کو چمکدار اور صحت مند رکھتا ہے۔
ذہنی سکون: دماغ کو پرسکون اور متوازن بناتا ہے۔
قدرتی وٹامنز: جسم کو ضروری وٹامنز فراہم کرتا ہے۔
اپنی صحت کا خیال رکھیں!
ابھی آرڈر کریں اور صحت مند زندگی کا آغاز کریں!
Anu tea
Orecare toothpaste Natural Herbal toothpaste with brush 🪥
biscuits available at lowest price 310Rs pik peanut
original Dry yeast 60 mg 70 90 450 500
خالص جنگلی بیری کا 100 فیصد گارنٹی کا سا تھ شہد دستیاب ہے
Tabina food best for health
Pine nuts Red Chilgoza ( 1 Kg ) Rs 7999
pine nuts Red Chilgoza ( Available 6 ton )
03120822958 Fancy Fresh Fartail Eggs Avail
honey orignal smal bee | بیری کا اوریجنل شہد
Original Multani Sohan Halwa
ALYOUSUF DESI GHEE SENTER
Al YOUSUF HONEY 🍯
NATURAL BEST QUALITY BARYE HONEY
Chocolte spread Tub
Barani Chaki Aata [A Project of Mali Bazar]
Barani Chaki Aata [A Project of Mali Bazar]
Barani Chaki Aata [A Project of Mali Bazar]
Barani Chaki Aata [A Project of Mali Bazar]
Switzella Chocolate Spread
Cutella Chocolate Spread Tub
03401551355 .👍 all types Dry fruit is available on holesale price
Pure Desi Ghee
Mix dry fruits best quality pack of 500g
shop for sale argent