Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Swabi
September 09, 2025
Product ID: 146435
Health & Care Products
Hair Oil for Growth
Private Seller
Paar Jehangira District Swabi Tehsil Chota Lahor
ہمارا گرین لیف ہربل ہیئر آئل خالص قدرتی اجزاء اور جڑی بوٹیوں کے نچوڑ سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ آئل مکمل طور پر کیمیکلز سے پاک ہے، اس لیے اسے گھر کا ہر فرد بلا جھجک استعمال کر سکتا ہے۔ چاہے بچے ہوں، خواتین یا مرد، سب کے بالوں کے لیے یہ یکساں مفید ہے۔
یہ آئل بالوں کی جڑوں کو غذائیت فراہم کرتا ہے، بالوں کو ٹوٹنے اور جھڑنے سے بچاتا ہے اور خشکی کو ختم کر کے سر کی جلد کو صحت مند بناتا ہے۔ اس کے مستقل استعمال سے
بال لمبے، گھنے، نرم اور چمکدار ہو جاتے ہیں۔
If you are facing any of the following issues, please contact us on this WhatsApp number.
03146938661