Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Abbotabad
October 13, 2025
Product ID: 149478
Livestock- Cow / Goat / Katta
Cow / Bull -بیل - گائے
5 years
Yes
i dont know
Female
Animal Farmer
baffa maira abuhurara chock
بہت ہی اچھی خاندانی گائے دستیاب ہے۔
یہ گائے یار برانگی (یار برگنٹ) نسل کی ہے، جس کی پہچان اس کا مضبوط جسم، اچھی خوراک برداشت، اور زیادہ دودھ دینا ہے۔
🍼 خصوصیات:
تقریباً 20 لیٹر روزانہ دودھ دیتی ہے (بچے کے بعد)
صحت مند، تندرست اور سکون مزاج
ویکسین لگی ہوئی
اچھی خوراک پر پلی بڑھی
گائے ابھی گابھن (پریگننٹ) ہے
🌾 دیہی اور شہری دونوں ماحول کے لیے موزوں