author info

Ramsh Khan

joined: October 20, 2025
Star 0 reviews
safety tips

Check the item before you buy

Pay only after collecting item

Beware of unrealistic offers

Meet seller at a safe location

Do not make an abrupt decision

Be honest with the ad you post

we are providing homemade food

PKR: 1

we are providing homemade food
description

گھر پر تیار کردہ خالص اور صحت سے بھرپور ذائقے دار کھانے، ہم نے لوگوں کی پریشانی کو سمجھتے ہوئے خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے جو گھر سے باہر ہوتےہوئے یعنی آفس فیکٹری دکانوں ويغرا پر گھر سے باہر ہونے کی وجہ سے ان کو دوپہر کا کھانا کھانے کے لئے باہر ہوٹلوں سے منگوانا پڑتا ہے ہوٹل کا کھانا ایک تو مهنگا ہوتا ہے اور روز روز کھانے سے آپکی صحت بھی خراب ہو سکتی ہے،لہٰذا ہم نے رکھا آپ کا خیال ،گھر میں صاف ستھرے انداز میں لیڈیز تیار کرتی ہیں آپ ایک بار کھائیں گے تو مطمئن ہو جائیں گے انشاء االلہ آپ کو پسند آئے گا ہم سے کھانا آرڈر کرنے آپ کو تین فائدے ہیں 1 بچت 2 صحت 3 ذائقہ، تو ابھی آرڈر کرنے اور مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابط کریںwhatsapp 03322458961