Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Faisalabad
October 31, 2025
Product ID: 151325
General store
Branded
Retail
Chak no 531GB Dhalwan Sammundri Faisalabad
چھوٹی اور بڑی مکھی کا خالص بیری کا شہد سو فیصد گارنٹی کے ساتھ دستیاب ہے
اس کے علاوہ ہمارے پاس خالص پستا بادام اخروٹ اور کاجو سے تیار کردہ شہد میں مکس کر کے انرجی کے لیے ایک ایٹم تیار کی جاتی ہے وہ بھی 100 فیصد گرنٹی کے ساتھ دستیاب ہوگی اگر کسی کسٹمر کو لگے کہ یہ ایٹم دو نمبر ہے یا اسے پسند نہ ائے تو وہ اپنے پیسے واپس لے سکتا ہے اور ہمیں ہماری ایٹم واپس کر سکتا ہے جب چاہیں