Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Lahore
December 26, 2025
Product ID: 154032
Cosmetics | Beauty
Beauty & Personal Care
Private Seller
p1,wah model town,wah cantt , Rawalpindi
زعفرانی فیشل ایک مشہور اور روایتی فیشل ہے جو خوبصورتی کی دنیا میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔ زعفران کو قدیم زمانے سے حسن اور نفاست کی علامت سمجھا جاتا ہے.SCS زعفرانی اَرجنٹ فیشل اُن لوگوں کے لیے بہترین ہے جو روزانہ اسکن کیئر نہیں کر پاتے۔ یہ فیشل جلد کو فوری فریش، صاف اور گلوئنگ بناتا ہے۔ تھکی ہوئی اور ڈل اسکن کو فوری چمک دیتا ہے اور اسکن ٹون کو بیلنس کرنے میں مددگار ہے۔ خاص مواقع یا تقریبات سے پہلے یہ فیشل جلد کو ہموار، نرم اور دلکش بنانے کے لیے ایک بہترین آپشن ہے۔ زعفران کی قدرتی خصوصیات کی وجہ سے یہ فیشل لگژری اور روایتی حسن کا امتزاج ہے۔