Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Dera Ismail Khan
December 29, 2025
Product ID: 154150
Perfume / Body spray
Attar
Dealer
یہ دونوں خوشبوئیں ہمارے ٹاپ سیلنگ خوشبوئیں ہیں | انشاءاللہ آپ انہیں استعمال کریں گے تو آپ کو مزہ آئے گا
کیونکہ یہ خوشبوئیں نہ صرف لانگ لاسٹنگ ہے بلکہ ہر دل کو خوش کرنے والی خوشبوئیں بھی ہیں
الحمداللہ اب تک ہم نے جس بھی کسٹمر کو دی ہے سب نے بہت زیادہ پسند کی ہیں اور بار بار ارڈر کئے ہیں
اگر آپ کو ہماری خوشبو پسند نہ آئے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم تمام خوشبوئیں 7 دن کے منی بیک گارنٹی کے ساتھ دیتے ہیں
مزید معلومات کیلئے انباکس تشریف لائیں شکریہ