author info

ayan zaib

joined: December 19, 2025
Star 0 reviews
safety tips

Check the item before you buy

Pay only after collecting item

Beware of unrealistic offers

Meet seller at a safe location

Do not make an abrupt decision

Be honest with the ad you post

pearl cleanser
pearl cleanser
pearl cleanser
pearl cleanser
pearl cleanser
pearl cleanser

PKR: 1,350

pearl cleanser
description

کلینزر جلد کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والی ایک بنیادی اسکن کیئر پروڈکٹ ہے۔ یہ چہرے سے گرد و غبار، میل کچیل، اضافی تیل، پسینہ اور میک اپ کے ذرات کو نرمی سے صاف کرتا ہے۔ کلینزر روزانہ استعمال کے لیے بنایا جاتا ہے تاکہ جلد کے مسام بند نہ ہوں اور جلد صاف، تازہ اور صحت مند نظر آئے۔ اچھا کلینزر جلد کی قدرتی نمی کو برقرار رکھتے ہوئے صفائی کرتا ہے، جس سے جلد نہ زیادہ خشک ہوتی ہے اور نہ ہی چکنی۔ صاف جلد ہی بہتر اسکن کیئر روٹین کی بنیاد ہوتی ہےیہ کلینزر جلد کو نرمی سے صاف کرنے کے ساتھ ساتھ گہری غذائیت بھی فراہم کرتا ہے۔ Milk extracts جلد کو نرم، ہموار اور موئسچرائز رکھتے ہیں اور قدرتی چمک میں اضافہ کرتے ہیں۔ Pearl extracts جلد کو برائٹن کرنے میں مدد دیتے ہیں، اسکن ٹون کو یکساں بناتے ہیں اور چہرے کو قدرتی گلو دیتے ہیں۔ جبکہ Vitamin E ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو جلد کو فری ریڈیکلز سے محفوظ رکھتا ہے، خشکی کم کرتا ہے اور جلد کو جوان اور صحت مند بنائے رکھتا ہے۔ یہ کلینزر روزانہ استعمال کے لیے موزوں ہے اور جلد کو صاف، روشن اور تروتازہ بناتا ہے