Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Karachi
February 28, 2026
Product ID: 156822
negotiable
AC - Cooler & Fan
Air Cooler
A104 Anwar e Ibrahim society jumerat bazar Jam e milia road malir 15
فروخت کے لیے 7 سیٹر صوفہ سیٹ اور ایئر کولر
اصل قیمتیں:
• 7 سیٹر صوفہ سیٹ – 30,000 روپے
• سینٹر ٹیبل (اصل میں آئینے کے ساتھ) – 23,000 روپے
• ایئر کولر – 30,000 روپے
تفصیل:
7 سیٹر صوفہ سیٹ استعمال شدہ ہے اور بالکل پرفیکٹ کنڈیشن میں نہیں،
ہلکی سی مرمت / مینٹیننس درکار ہے۔
سینٹر ٹیبل شامل ہے لیکن آئینہ موجود نہیں۔
ایئر کولر صرف 2 بار استعمال ہوا ہے،
تمام پارٹس مکمل ہیں اور بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
✔️ مناسب بجٹ میں اچھا سودا
✔️ الگ الگ یا ایک ساتھ فروخت کیا جا سکتا ہے
مقام: کراچی
فروخت کی وجہ: ذاتی
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔