Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
PKR: 140
Peshawar
April 17, 2026
Product ID: 301282
General store
All Pakistan
*زندگی بدل دینے والا بزنس آٸیڈیا*
*صرف 7000 روپے سے اپنے علاقے میں کاروبار شروع کریں اور*
*ماھانہ 50 ھزار منافع کماٸیں آسانی کے ساتھ*
مصالحہ جات اور ڈراٸی فروٹ پروڈکٹس کی سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے لیۓ
*انمول فوڈز کمپنی کو پاکستان کے تمام شہروں سے ڈسٹری بیوٹرز ، ھول سیلرز اور سیلزمین حضرات کی ضرورت ھے*
انمول فوڈز کمپنی سے پروڈکٹس خرید کر آپ اپنے علاقے یا شہر میں پروڈکٹس کو کریانہ سٹورز پر سیل کریں اور ماھانہ 50 ھزار روپے کا منافع کمائیں آسانی کے ساتھ ..
*آپ اِس کاروبار کو تین مختلف طریقوں سے کرسکتے ھیں...*
1. سیلزمین کے طور پر
2. ڈسٹری بیوٹر یا ھول سیلر کے طور پر
3. ساٸیڈ بزنس کے طور پر
*1. بطور سیلزمین کام کرکے آپ ماھانہ کتنا کما سکتے ھیں؟*
آپ ھم سے مال خرید کر آگے کریانہ سٹورز پر سیل کریں اور ماہانہ بہترین منافع کمائیں
ھم سے *140 روپے* میں خریدا ھوا ایک پیکٹ جس کو آپ مارکیٹ میں *170 180to روپے* تک آسانی سے سیل کر سکتے ھیں تو اِس طرح *ایک پیکٹ پر آپکا منافع 40 روپے بنتا ھے* تو اِس طرح ایک دن میں اگر آپ صرف 50 پیکٹ ھی سیل کر پائیں تو *آپ کو 2000 روپے کا منافع ھوگا.*
2000 روپے آپ روزانہ کما رھے ھیں اور مہینے میں 25 دن اگر کام کریں تو 2000x25=50000
*ماھانہ 50,000 روپے آپکا منافع بنتا ھے.*
*بطور سیلزمین کام کر کے..*
*2. ڈسٹری بیوٹر یا ھول سیلر کے طور پر :*
آپ ھم سے اِس کاروبار کی ڈِسٹری بیوشن لے کر ماھانہ 50,000 روپے سے زائد آسانی سے دُکان یا آفس میں بیٹھے کما سکتے ھیں. اِس کے لیۓ اگر آپ اپنے ساتھ *5 افراد کی سیلز ٹیم* کمیشن یا تنخواہ پر رکھ لیں تو آسانی سے یہ بزنس کیا جا سکتا ھے.
آپ ھم سے *140* روپے کا ایک پیکٹ خرید کر اپنے سیلزمین حضرات کو 10 روپے فی پیکٹ منافع رکھ کر 150 روپے کا بیچ دیں جس کو سیلزمین
کریانہ سٹورز پر *170 180to روپے* تک آسانی سے سیل کریں گے.
آپ اپنا منافع 10روپے فی پیکٹ فِکس کر لیں اور زیادہ منافع اپنے سیلزمین کو کمانے دیں تاکہ وہ خوشی سے یہ کام کرتا رھے.
*آپ ایک پیکٹ پر 10 روپے منافع لے کر کِتنا کمائیں گے؟؟*
اگر آپ کے پاس 5 سیلزمین ھیں اور ھر ایک سیلزمین صرف 50 پیکٹ روزانہ سیل کرکے آئے تو آپ کو ایک سیلزمین سے 500 روپے کا منافع ھوگا اور اِس طرح
5 سیلزمین آپ کو ایک دن میں 2500 روپے کا منافع کما کردیں گے ایک سیلزمین جس کو ایک پیکٹ بیچنے پر 30 روپے کا منافع حاصل ھو رھا ھوگا تو اُس کے لئے 50 پیکٹ روزانہ سیل کرنا معمولی سی بات ھے کیونکہ اُسے بھی روزانہ 1500 روپے کا منافع حاصل ھو رھا ھوتا ھے.
ھر ایک سیلزمین سے آپ کو کم سے کم منافع 500 روپے کا یقینی ہونا ھے اور جب 5 سیلزمین ہوں گے تو
5x500=2500 روپے
اِس طرح 2500 روپے ایک دن کا منافع اور مہینے میں 25 دن اگر کام کریں تو 2500x25=62500
*ماھانہ 62,500 روپے آپکا منافع بنتا ھے*
چانسِز Chances ہمیشہ اِس سے زیادہ منافع کے ھیں ، یہ کم سے کم پرافٹ نکالا ھے جو یقینی طور پر آپ کمائیں گے
ان شاءاللہ
*3. سائیڈ بزنس کے طور پر :*
اگر آپ پہلے سے کسی بھی کمپنی کی ڈسٹری بیوشن لے کر کام کر رھے ھیں یا ھول سیلر کے طور پر کام کر رھے ھیں یا اس کے علاوہ کسی بھی جاب اور بزنس جو آپ پہلے سے کر رھے ھوں.. اُس کے ساتھ ساتھ سائیڈ بزنس کے طور پر بھی اِس کاروبار کو کرسکتے ھیں.
اگر آپ اپنا وقت نہیں دے سکتے تو صرف پیسہ انویسٹ کریں اور کچھ سیلزمین حضرات کی سیلز ٹیم تیار کریں
اور ماھانہ بہترین منافع کمائیں.
*مزید معلومات کیلۓ رابطہ کیجۓ*
Whatsapp
03429123192