Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Sargodha
May 10, 2026
Product ID: 302617
Chicken / Aseel
Private Seller
“Bismillah Park Sargodha
السلام علیکم میرے پیارے بھائیوں
ہماری پاس ایک شاندار دیسی مرغا ہے، جس کی قیمت صرف 2299 روپے ہے۔ یہ ایک سال کا مکمل صحت مند مرغا ہے، جو ہماری گھر کی فیلڈ میں خاص طور پر پالہ گیا ہے۔ یہ بالکل فریش اور خالص ہے، جس میں کسی قسم کی بیماری نہیں ہے۔ اگر آپ کو گھر میں پالتو مرغا رکھنے کا شوق ہے تو آپ ضرور تشریف لائیں، خود دیکھیں، اور اپنے پسندیدہ مرغا کا انتخاب کریں۔ مزید تفصیلات کے لیے، آپ اس نمبر پر واٹس ایپ میسج کریں: 03154593128 واٹس ایپ پر میسج کریں، تو آپ کو فوراً جواب مل جائے گا۔