Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Layyah
August 05, 2023
Product ID: 39711
Health & Care Products
Wholesale
چشتی مدنی دواخانہ
*?نظر کی کمزوری، سر میں درد رہنا، دماغی کمزوری، ، یہاں تک کہ عینک اتر جاتی ہے*?
✍️✍️✍️✍️
*نظرانداز کرنا بیوقوفی ہو گی.*
??
*اجزاء.* ?
مغز بادام 1 نمبر 250 گرام
مغز اخروٹ 125 گرام
سونف 250 گرام
چہار مغز 250 گرام
کوزہ مصری 250 گرام
مغز پستہ 250 گرام
تخم گاجر 125 گرام
کشتہ شاخ مرجان 10 گرام
کشتہ مروارید 10 گرام
کشتہ عقیق 10 گرام
کشتہ نقرہ 10 گرام
*ترکیب تیاری* ?
کشتہ جات کے علاوہ تمام چیزوں کو اچھے طریقے سے صاف کریں اور باریک پاؤڈر بنا لیں کپڑ چھان کر لیں . بعد ازاں تمام کشتہ جات ڈال کر اچھے طریقے سے مکس کر لیں.
*طریقہ استعمال* ?
ایک چمچ صبح شام نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرے۔
فاضل طب ولجراحت
ماہر نفسیات و جنسیات
*حکیم اسید رضا مدنی*
الچشتیہ یونانی دواخانہ
03188065172