author info
Profile Picture

fareed chanar

joined: October 31, 2023
Star 0 reviews
safety tips

Check the item before you buy

Pay only after collecting item

Beware of unrealistic offers

Meet seller at a safe location

Do not make an abrupt decision

Be honest with the ad you post

Online Quran Teacher

PKR: 3,000

Online Quran Teacher

description

السلام علیکم
گھر بیٹھے اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی دیں

میرا نام طارق جمیل ہے
اور میں حافظ قرآن ہوں ساتھ میں اچھی تجوید بھی پڑھی ہوئی ہے اور جامعۃ الرشید میں درسِ نظامی (عالم کا کورس) کر رہا ہوں ساتھ ہی اسکولی تعلیم (M. A islamiat) بھی مکمل کرچکا ہوں

کیا آپ بھی اپنے بچوں کو دین سے وابستہ کرنا اور حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں
ساتھ ہی اپنے پچوں کو حضور کے سکھائے ہوئے آداب اور دی گئی تربیت سے روشناس کروانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی تعلیم بھی دیں تاکہ روزِ قیامت آپکا ہاتھ پکڑ کر آپکو جنت کا حقدار بنائیں اور رب کے سامنے آپ سے شکوہ نہ کریں کہ میرے والدین نے مجھے دینی تعلیم نہیں دی
اپنے بچوں کو پڑھائیں
نورانی قاعدہ -- قرآن پاک دیکھ کر پڑھنا -- قرآن پاک یاد کرنا -- 40 احادیث منتخبہ -- تعلیم کے ساتھ معیاری تربیت -- بھترین حُسن و سلوک
تو ابھی رابطہ کریں
اور اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی دلوائیں

watssap & call
03003877869