Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Mansehra
March 14, 2024
Product ID: 83451
Online Jobs / Remotely
Digital Marketer job
Expert
Part-time job
Join our team
pakhwal chowk mansehra
آن لائن سٹورز جیسے دراز، مرکز، ایمازون سے آپ کچھ بھی خریدتے ہیں۔ اور اگر آپ کو وہ پروڈکٹ پسند آ جاتی ھے۔ اور آپ اپنے کسی جاننے والے کو بھی مشورہ دیتے ہیں کہ یہ پروڈکٹ بہت اچھی ہے۔ تو آپ کے مشورہ پہ وہ بھی خرید لیتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو مشورہ دینے کا کوئی فائدہ ہوا؟ جی نہیں آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ بلکہ آپ نے فری میں اِن سٹورز کی مارکیٹنگ کی اور فائدہ سٹورز والوں کو ہوا۔ جبکہ آج کل کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے دور میں آپ کے مشورے کا آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ تو کیوں نا ایسا پلیٹ فورم دیکھا جائے جو آپکے مشورے کا بھی آپ کو فائدہ دے۔ تو فکر نہ کریں اب ایک ایسا سٹور بی ہے، جو آپکو مشورہ دینے کی فیس دیتا ھے۔
اُس کا نام ہے۔ EBLPAKISTAN سٹور ھے۔ جہاں سے آپ کوئی بھی معیاری چیز خرید سکتے ہیں، اور وہ بھی مناسب قیمت پر۔ EBLPAKISTAN سے آپ کو مندرجہ ذیل فائدے ہوتے ہیں۔
1. ایک تو آپکو معیاری پروڈکٹ مل جاتی ہے۔
2. آپ کمپنی کے لائف ٹائم سیلر ممبر بن جاتے ہیں۔
3. آئیندہ کے لیئے آپکو 20% فیصد ڈسکاونٹ اور فری ڈیلیوری دی جاتی ہے۔
4. اور اگر آپ کسی کو مشورہ دیتے ہیں، اور آپ کے ذریعہ سے کوئی بھی شاپنگ کرتا ھے تو وہ بھی کمپنی کا ممبر بن جاتا ھے۔ اور کمپنی آپکو آپ کو مشورے کی فیس دیتی ھے۔
5. اور ایک خاص ٹارگٹ پورا ہونے پہ کمپنی آپ کو کیش کی صورت میں ریواڈز دیتی ہے۔
6. اگر آپ کوئی فزیکل پروڈکٹ نہیں لیتے تو کمپنی آپکو ڈسکاؤنٹ کارڈ آفر کرتی ہے۔ جِس سے آپکو پوری زندگی کیلیئے بیس فیصد ڈسکاؤنٹ اور فری ڈیلیوری کی سہولت میسر آ جاتی ھے۔
7. EBL میں شامل ہونے کے بعد آپکو بڑے بڑے لیڈر فری ٹریننگ دیتے ہیں۔ نیٹ ورک مارکیٹنگ کی۔