Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Karachi
March 19, 2024
Product ID: 85173
Cosmetics | Beauty
Shampoo
Private Seller
Shorkot City, jhang, punjab
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
یہ مکمل کورس ہوتا ہے 30 دن کا،اس میں آپکو شیمپو اور آئل استعمال کروایا جاتا ہے،فل کورس کی اصلی قیمت 2999 ہے جبکہ ابھی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ قیمت 1500 ہے،جس میں شیمپو اور آئل ہوتا ہے۔
اور واضح رہے کہ یہ مکمل آئل مختلف اقسام کی جڑی بوٹیوں اور ہیوی قسم کے تیل ایک مخصوص انداز میں مکس کر کے بنایا گیا ہے،آپ استعمال کیجئے،انشاءاللہ بہت فائدہ محسوس ہوگا۔
نوٹ:اگر آپکو اسکے استعمال کے بعد فرق نا محسوس ہو تو ہم آپکو آپکے پیسوں کی ریکوری کی بھی مکمل گارنٹی دیتے ہیں،انشاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا۔