Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Fateh Jang
April 09, 2024
Product ID: 90329
negotiable
Plots & Land
Agriculture Land
Property Dealer
Near kohat Road and fateh jang
فتح جنگ سے آگے کوہاٹ روڈ کی طرف اندر کارپٹ روڈ پر 60 کنال خوبصورت زرعی زمین برائے فروخت۔ ایسی زمین مارکیٹ میں فروخت کے لیے مناسب ریٹ کے ساتھ بہت مشکل سے آتی ہیں۔
اس زمین میں بجلی موجود ہے آبادی قریب ہے اور کارپٹ روڈ پر 450 فٹ فرنٹ ہے۔ زمین کے اندر کنواں موجود ہے اور زمین کے ساتھ بھی پانی کا قدرتی نالہ گزر رہا ہے بہت پانی والی زمین ہے۔ ہر قسم کی سبزیاں اور فصل کے لیے موزوں ہے۔ زمین کے اندر ایک پرانہ مرغی فارم بھی بنا ہے لیکن وہ ٹوٹا ہوا ہے جسکو مرمت کر کے دوبارہ بحال کیا جاسکتا ہے۔
فارم ہاؤس بنانے کنٹرول شیڈ وغیرہ بنانے کے لیے بہت اچھی لوکیشن ہے
کمپیوٹرائزڈ انتقال اور ریکارڈ ہے۔
زمین کا ایک ہی مالک ہے جس کے اپنے نام پہ ہے اور تمام قبضہ مالک کے پاس ہے ہر لحاظ سے صاف شفاف زمین ہے۔
بوجہ مجبوری اتنی اچھی زمین فروخت کی جارہی ہے۔
ڈیمانڈ 5 لاکھ روپے پر کنال ریٹ میں کمی کر دی جائے گی۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
CALL 📞 👇
0315
0157858
نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں واٹس ایپ اوپن ہو جائے گا۔
WhatsApp lin👇
https://wa.link/59rk1p