author info
Profile Picture

Aysha.12

joined: April 18, 2024
Star 0 reviews
safety tips

Check the item before you buy

Pay only after collecting item

Beware of unrealistic offers

Meet seller at a safe location

Do not make an abrupt decision

Be honest with the ad you post

face wash seram face mask
face wash seram face mask

PKR: 260

face wash seram face mask

description

*Glutathione / Glow Set*




*Main INGREDIENTS Of Glow Set 👇🏻👇🏻*
1: Glutathione
2: Rosehip Seed Oil
3: Alpha Arbutin
4: Nicinamide
5: Vitamin C
6: Pro Vitamin B5
7: Vitamin E

*Main Function of Ingredients*

1️⃣ Glutathione
⭐۔ ہماری سکن کو گلو دیتا ہے ۔
⭐۔ ڈارک سپوٹ کو light کرتا ہے۔
⭐۔ سکن کے colour کو fair کرتا ہے ۔
⭐۔ سکن tone کو even کرتا ہے ۔
⭐۔ ڈارک سپوٹ کو reduce کرتا ہے ۔

2️⃣ Rosehip Seed Oil
⭐۔ rosehip seed oil میں ہے شمار مقدار میں vitamin A پایا جاتا ہے ۔
⭐۔ سکن پہ wrinkles کو کم کرنے میں helpful ہے ۔
⭐۔ ہماری سکن کو ہائی ڈاریٹ کرتا ہے ۔
⭐۔ سکن کو موائسچرائز provide کرتا ہے ۔
⭐۔ سکن کو brighten کرتا ہے ۔
⭐۔ کولیجن کی فارمولیشن کو Boost کرتا ہے ۔
⭐۔ سکن کو Sun Damage سے protect کرتا ہے ۔

3️⃣ Alpha Arbutin
⭐۔ سکن کو lighten کرتا ہے ۔
⭐۔ پیگمینٹیشن کو reduce کرتا ہے ۔
⭐۔ سکن کی swellness کو treat کرتا ہے۔
⭐ ۔ ہماری سکن کو even ٹون کرتا ہے ۔
⭐۔ ڈارک patches کو treat کرتا ہے۔
⭐۔ سکن کی Elasticity کو بہتر بناتا ہے ۔

4️⃣ Nicinamide
⭐۔ ہائی ڈاریشن کو Boost کرتا ہے ۔
⭐۔ سکن پہ redness کو کم کرتا ہے ۔
⭐۔ اوپن پورز کو کم کرتا ہے ۔
⭐۔ wrinkles اور fine lines کو reduce کرتا ہے ۔
⭐۔ ڈارک سپوٹ کو treat کرتا ہے ۔

5️⃣ Vitamin C
⭐۔ ہماری سکن کو younger اور healthy رکھتا ہے ۔
⭐۔ ہماری سکن کو heel کرتا ہے ۔
⭐۔ damage سکن کو repair کرتا ہے اور اس کو maintain بھی رکھتا ہے ۔
⭐۔ سکن میں کولیجن بناتا ہے اور کولیجن کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔
⭐۔ سکن پہ wrinkles اور fine lines کو reduce کرتا ہے ۔
⭐۔ سکن کو چمکدار بناتا ہے ۔
⭐۔ سکن کو even tone کرتا ہے ۔
⭐۔ ڈارک سپوٹ کو lighten کرتا ہے ۔
⭐۔ سکن پہ redness کو کم کرتا ہے ۔

6️⃣ Pro Vitamin B5
⭐۔یہ ہماری سکن کو موائسچرائز کرتا ہے ۔
⭐۔ سکن کو healthy رکھتا ہے ۔
⭐۔ سکن کو dryness سے اور damage ہونے سے prevent کرتا ہے ۔

7️⃣ Vitamin E
⭐۔ سکن کو موئسچرائزر کرتا ہے ۔
⭐۔ swelling کو reduce کرتا ہے ۔
⭐۔ الٹرا وائلٹ شعاعوں کے اثرات کو کم کرتا ہے ۔
⭐۔ سکن کو clean رکھنے میں helpful ہوتا ہے ۔