Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Karachi
April 24, 2024
Product ID: 93281
Cosmetics | Beauty
Bath Soap
Wholesale
khuldabad Karachi
Glow Essential Soap Bar with Vitamins E & B3
🌼اوریفلیم لایا وائٹننگ سوپ بہت ہی زبردست خوشبو کے ساتھ
🌼 ٹریپل ایکشن سوپ بار نہایت ہی نفاست سےکلینزنگ کر کے سکن سے ہر طرح کی میل کو صاف بھی کرتا ھے
🌼 ریفریشنس کی خوبیوں کے ساتھ روکھی اور بے جان سکن کو تازگی اور رونق بھی دیتا ہے
🌼جراثیموں اور بیکٹیریاسے محفوظ رکھنے کی تمام تر خصوصیات کے ساتھ
🌼 آج کی ضروریات کے عین مطابق ہے
🌼باڈی اور فیس دونوں کے لیے نہایت ہی موضوع ہے
💫 وہ مرد و خواتین جن کا رنگ باہر کام کرنے کی وجہ سے خراب ہو جاتا ہے وہ لازمی استعمال کریں
💫 یہ صابن بچوں سے لے کر بوڑھوں تک سب بآسانی استعمال کرسکتے ہیں..