author info
Profile Picture

Ruqayya Shah

joined: April 24, 2024
Star 0 reviews
safety tips

Check the item before you buy

Pay only after collecting item

Beware of unrealistic offers

Meet seller at a safe location

Do not make an abrupt decision

Be honest with the ad you post

Shah Organic Instant Facial Formula, pure natural & chemical free
Shah Organic Instant Facial Formula, pure natural & chemical free
Shah Organic Instant Facial Formula, pure natural & chemical free

PKR: 1,500

Shah Organic Instant Facial Formula, pure natural & chemical free

description

فوائد:
شاہ اورگینک انسٹنٹ فیشل فارمولا 11 خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا ہے۔ اس کے اندر فیشل کی تمام چیزیں اسکرب، کلینزنگ، ماسک، فیس پالش وغیرہ شامل ہیں یہ کیمیکل سے بالکل پاک اور بے ضرر ہے۔ ہفتے میں تین سے چار بار استعمال سے جلد بچوں کی طرح نرم و ملائم ترو تازہ دھبوں سے پاک ہو جاتی ہے۔ اس کے قدرتی اجزاء اسکن میں جذب ہو کر مردہ خلیات صاف کر کے رنگت نکھارتے اور کھلےہوئے مسام بند کر کے اسکن کو ٹائٹ کرتے ہیں۔
طریقہ استعمال:
ایک ٹیبل سپون فیشل فارمولا کو دودھ یا دہی میں پیسٹ بنا لیں، ساتھ ہی شہد، یا لیموں یا ٹماٹر کےجوس میں سے کسی ایک چیز کے چند قطرے شامل کر دیں اور آدھا گھنٹے کے لیے سائیڈ پہ رکھ دیں۔ آدھا گھنٹہ بعد چہرے اور ہاتھ پاؤں پر دو منٹ نرمی سے دائروں میں مساج کریں اور 20 سے 30 منٹ کے لیے چھوڑ دیں. بہترین نتائج کے لیے آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں جب جب خشک ہو جایا کرے تو پانی یا عرق گلاب سے اسپرے کر دیا کریں۔ آدھا گھنٹہ بعد نارمل پانی سے دھو لیں۔
احتیاط:
ہر طرح کی اسکن کے لیے موزوں ہے۔ ایکنی اسکن والے پہلے ہاتھوں پر لگا کر چیک کر لیں۔ فرج میں اسٹور کریں۔ بہترین نتائج کے لیے ایک ماہ سے زیادہ نہ رکھیں۔