Check the item before you buy
Pay only after collecting item
Beware of unrealistic offers
Meet seller at a safe location
Do not make an abrupt decision
Be honest with the ad you post
Lahore
May 12, 2024
Product ID: 99307
Antique | Coins & Rare Currency
Old Currency
other Region
Silver
Lahore
1 Rupee.. Lahore Mint..Muhammad Shah Emperor..Dated 1147..(١١٤٧) Seventeenth year of his Emperialism(١٧ سنہ) with mint MARK Only in 5500
https://en.numista.com/catalogue/pieces108217.html
انتہائی نایاب 3 سو سال پرانا مغلیہ دور کا سکہ۔۔اپنی بہترینق حالت میں۔۔۔اتنا پرانا ہوجانے کے باوجود اس کی لکھائی اور حروف بالکل واضح ہیں۔
اگرچہ مغلیہ دور کے سارے سکے Unique ہیں۔۔لیکن جن سکوں میں یہ 4 چیزیں یا ان 4 چیزوں میں سے کوئی ایک چیز بھی پائی جائے وہ اسے دیگر مغلیہ سکوں سے خاص بنا لے گی۔۔
1 سن ھجری
2 بادشاہ کے حکومت کا سال
3 منٹ مارک
4 کس منٹ میں یہ بنا ہے۔۔لاہور، پشاور وغیرہ۔۔
اس سکے میں پہلی 3 چیزیں مکمل طور پر پائی جا رہی ہیں۔۔۔۔منٹ مارک سے مراد سکے میں موجود ایک نقطہ یا Dot ہے۔۔۔۔پلس۔۔۔۔اس کی کنڈیشن بہترین ہے۔
اور یہ 4 چیزیں اکھٹی 1 سکے میں نہیں پائی جاتیں۔۔زیادہ سے زیادہ 2 ہوتیں ہیں۔۔اس میں 3 ہیں